Headlines
Loading...
ہیلو دوستو تو ڈیسا کے پچھلے اپیسوڈ میں ہم نے دیکھا کہ زیامیان اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ماسٹر یاولو کو بچانا چاہتا تا پر تب ہی اچانک وہاں پر سٹار پیکنگ گوست آجاتا ہے چونکہ کافی ذرا خطرناک تا وہ زیامیان اور اس کے دوستوں کو یہاں سے زندہ بچ کر نہیں جانے دینا چاہتا تا اسی لئے زیامیان نے مجمورہ نے اپنی ساری فلیمز کو کمبائن کرتے جس کی پاور محسوس کر کے سٹار پیکنگ گوست بھی گبرا گیا اس لئے وہ تیزی کے سار آگی کی طرف بڑھتے ہوئے یہاں زیامیان پر ایک جان لیوہ حملہ کر دیتا ہے جو اٹیک زیامیان کو کافی بری طریقے سے انجڈ کر چکا تا لیکن دوسری طرف بیہوش ہونے سے پہلے زیامیان نے بھی اپنا دسترکٹیو انگری بودھا لوٹس کمپلیٹ کرتے ہوئے سٹار پیکنگ گوست کی طرف ترو کر دیا جو کہ پورے کے پورے ہارل اف سول کی اس برانچ کو تواہو برباد کر دیتا ہے مجموراں وہاں پر ماسٹر بلیک اینڈ وائٹ یانزون کو بیک اپ کے لئے آنا پڑا جس کے ویڈے سے تو سیچیوشن اور بھی زیادہ خراب ہو چکی تھی اس لئے آئرل سونڈ ماسٹر یہاں پر خود کو سیکریفائز کرتے ہوئے اپنے دوستوں کو یہاں سے نکالنے میں کامیاب ہو جاتا ہے اب آگے نیکس ایبیسوڈ کی شروعات یہاں بلکل اسی سین سے شروع ہوتی ہے جہاں زیا کے پورٹل کا استعمال کرتے ہوئے زیاویان کے سارے دوست ہارل اف سول سے کافی دور آ چکے تھے لیکن آئرل سونڈ ماسٹر اور زیاویان کی قربانی کو لے کر یہاں یہ سب لوگ کافی ذرا غمزد آئے ماسٹر ڈیاولوو تو زیاویان کو دیکھتے ہو فرن اس کے پاس آ کر اس کی باڈی کو چیک کرنے لگے جہاں زیاویان کی وینز چیک کرتے ہو یہ دیکھ کر پویزن گل ان سے سوال کرتے ہو پیشتے ہیں کہ زیاویان اب کیسا ہے کیا وہ ٹھیک ہے جس پر ماسٹر ڈیاولوو غمزد آواز میں جواب دیتے ہو کہتے ہیں کہ اس کی ٹینڈن، وینز اور ایون کی بونس کافی بری طریقے سے ہی ٹوٹ چکے ہیں زیاویان نے سٹار پیکنگ گوست کے سارے فائٹ کرتے ہو اپنی پوری سٹرنٹ لگا دیتی لیکن اس کے باوجود بھی وہ اس لاسٹ اڈیک کو جیل نہیں پائے گا یہ سب سوچتے ہوئے ماسٹر ڈیاولوو سٹار پیکنگ گوست پر کافی زیرا غصہ ہو رہے تھے وہ اسے یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں تمہیں ڈون لوں گا اور جب تک تم زندہ ہو میں چین کی سانس نہیں لینے والا جو ساری باتیں وہاں پر مجھ اور ماسٹر فرنکزیان بھی سن رہا تھا اس لئے وہ ماسٹر ڈیاولوو کے پاس آتے ہوئے کہتا ہے کہ اپنے غصے پر کابو رکھو فیلحال ہمارے لئے زیاویان کو بچانا زیارہ امپورٹنٹ ہے اور تم اتنے زیارہ بہترین الکمیسٹ ہو یقیناً تمہارے پاس کوئی نہ کوئی ایسا راستہ ہوگا جس کا استعمال کرتے ہوئے تم زیاویان کو اس مشکل سے بچالو جو سن کر ماسٹر ڈیاولوو یہاں تھوڑی دیر تک سوچتے رہے اور پھر وہ ماسٹر فرنکزیان کو جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہاں جب تک زیاویان کی باڈی میں 3000 برننگ فلیم جل رہی ہے تب تک ایک چھوٹی سی امید باقی ہے کہ زیاویان اپنی انجال نیوہ زخموں کو دوبارہ سے ریکاور کر سکے لیکن چونکہ اس وقت زیاویان کوما میں ہے تو 3000 برننگ فلیم کی ہیلنگ ایبیلٹی اس پر زیارہ اچھے سے کام نہیں کرے گی مجھے لگتا ہے کہ ہمیں کوئی ایسی جگہ کی ضرورت پڑے گی جہاں پر 3000 برننگ فلیم کو زیارہ سے زیارہ سٹار انرجی مل سکے کیونکہ اگر 3000 برننگ فلیم نے سٹار پاور کو ابزورب کیا تو اس کی ہیلنگ ایبیلٹی بھی بوسٹ ہو جائے گی جس وقت سے زیاویان تھوڑا جلدی ریکاور ہو پائے گا یہ سنکر ماسٹر فینگ زیان جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ یاولو شاید تم بول چکے ہو کہ ہمارا سٹار فالنگ پیویلنگ ایک ایسی لوکیشن پر بنایا گیا تھا جہاں پر اس سے پہلے ایک میٹیور گراتا جس وجہ سے سٹار فالنگ پیویلنگ میں سٹار انرجی کی کوئی کمی نہیں وہاں پر زیاویان اچھے سے ہیلنگ کر سکتا ہے جو سنکر ماسٹر یاولو بھی تھوڑا سا خوش ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہاں تم نے صحیح کہا سٹار فالنگ پیویلنگ میں شاید ہم زیاویان کی جان بچا پائے دوسری طرح ماسٹر فینگ زیان ان کی باتیں سنکر تھوڑا سا اداس ہوتے ہوئے جواب دے کر کہتا ہے کہ ہاں بے شک اگر ہم لوگوں نے زیاویان کی جان بچا بھی لی تب بھی اس کی باڈی پر اتنے زیادہ سیریس انجریس ہے کہ اس کی کلٹویشن پر ایفیکٹ ہوگا مجھے لگتا ہے کہ زیاویان کی کلٹویشن گر جائے گی جو کہ زیاویان کے لئے موت سے بھی زیادہ بتتر ہوگا جو سنکر تو زیاویان کے دوست بھی پریشان ہوگئے تھے لیکن ماسٹر یاولو مسکرہ کر جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ فینگ زیان تم اس کی فکر مت کرو اور میں یہ کیوں بول رہا ہوں تم ایک بار زیاویان کی باڈی خود چیک کر لو جو سنکر ماسٹر فینگ زیان یہاں زیاویان کی باڈی چیک کرتا ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیاویان کی باڈی میں اس وقت ین ینگ زوان لنگ پل ہے جسے محسوس کرتے ہوئے تو وہ خود بھی تھوڑا سا سپرائز ہوگئے تھے یہاں ماسٹر یاولو اسے جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ زیاویان کی باڈی اتنی زیادہ بری طریقے سے بروکر ہو چکی ہے کہ اس سے پوری طریقے سے ریپیر نہیں کیا جا سکتا لیکن اس پل کی وجہ سے زیاویان کے لئے یہ دوزون لیول میں بریک ٹھرو کرنے کے لئے بہترین موقع ہوگا. ویسے بھی بریک ٹھرو کرنے کے لئے سب سے پہلے آپ کا اپنی باڈی پوری طریقے سے توڑنی پڑتی ہے اس کے بعد اپنی انرجی کا استعمال کرتے اسے دوبارہ سے ریبیلڈ کرنا ہوگا اور چونکہ زیاویان کی باڈی تو پہلے سے ہی توڑ چکی ہے تو بس انرجی کا استعمال کرتے ایک بار اس کی باڈی دوبارہ سے ریپیر ہو جائے تو شاید اس کا لیول بھی بریک ٹھرو ہو سکتا ہے. پر یہ سب کچھ اب زیاویان کی قسمت پر ہی ڈیپینڈ کرتا ہے جو سب کہتے ہوئے ماسٹر ڈیاولو یہاں زیاویان کو اٹھا کر سٹار فالنگ پیویلین کی طرف روانہ ہونے لگے. 

نیک سین میں ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں پر کئی ہفتوں کے سفر کے بعد آخر کار یہ لوگ سٹار فالنگ پیویلین کی لوکیکشن تک پہنچ گئے تھے. جو جگہ رات کے سمیں تو کافی زیادہ خوبصورت دیکھ دی رہی تھی. ماسٹر فینگ زیاویان بھی یہاں پر پوشنے کے بعد سب لوگوں کو سٹار فالنگ پیویلین میں ویلکم کرتا ہے لیکن ماسٹر فینگ زیاویان کو اس طرح سے باتے کر دیکھ کر باقی کے سب لوگ ہران ہوتے ہوئے چاروں طرف دیکھ رہے تھے کہ آخر سٹار فالنگ پیویلین ہے کہاں پر ہمیں وہ دیکھائی کیوں نہیں دے رہا. 

جس پر ماسٹر فینگ زیاویان مسکرہ کر جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں سپریس ہوتے ہوئے کہتی ہے کہ اب میں سمجھی کہ آخر سٹار فالنگ پیویلین چار میجر پیویلین میں سے ایک کیوں ہے جو ساری باتیں کہتے ہوئے یہ لوگ اس پورڈل کا استعمال کرتے ہوئے اندر کی طرف آ گئے تھے جہاں باہر کی طرف راتی تو اندر انہیں دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہاں پر تو ابھی بھی دن ہے ماسٹر فینگ زیاویان تو اپنے سامنے مجھے اس سٹار فالنگ پیویلین کو اتنے عرصے بات دیکھ کر کہتا ہے کہ یہ پیلیس سے بھی زیارہ خوبصورت ہو چکا ہے فینگ زیاویان کہنا پڑے گا کہ تم نے اس جگہ کا بہت اچھے سے دیان رکھا جو سنکر ماسٹر فینگ زیاویان بھی ان سے مزاک کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہاں ہر کوئی تم جیسا لاپروہ بوس تھوڑی ہوتا ہے ایسی امید ہے برادر یاولو تمہیں گھر آ کر اچھا لگا ہوگا یہاں پر ہم دیکھتے ہیں کہ دوسری طرف مسٹر فینگ زیاویان ایک بڑکہ استعمال کرتے وڑتے ہوئے فرنسی لوگوں کے سامنے پہنچ گئی جہاں وہ ماسٹر فینگ زیاویان کو گریڈ کرتی ہے دوسری طرف ماسٹر فینگ زیاویان کنگ لوان کو بتاتا ہے کہ ان سے ملو یہ ہے یاولو اس پیویلین کے ماسٹر جو سنکر مسٹر فینگ زیاویان اور باقی کے سٹار فالنگ پیویلین کے ڈیسائپلز یہاں ماسٹر یاولو کو پیویلین ماسٹر کنگ لوان کی نظر زیاویان پر پڑ گئی تھی جسے وہ اس طرح سے انجڑ حالت میں دیکھ کر حیران ہوتے ہوئے کہتی ہے کہ آخر زیاویان نے اتنا سارا انجڑ کیسے ہو گیا جس پر ماسٹر فینگ زیاویان اسے جواب دیتے ہوئے کہتا ہے کیونکہ زیاویان نے ہال آف سول کے ایک فائف سٹار ڈوزون لیول کلٹویٹر سے فائٹ کری تھی بیشک زیاویان نے اس کا ایک ہاتھ توڑ دیا لیکن دوسری طرف زیاویان بھی بہت بری طریقے سے انجڑ ہو چکا ہے جو سن کر تو میس کنگ لوان کافی زیارہ شک ہو گئی تھی کیونکہ اسے یقین نہیں آ رہا تھا کہ زیاویان نے ایک فائف سٹار ڈوزون لیول سے فائٹ کری اور ساتھی ساتھ اس کا ایک ہاتھ بھی توڑ دیا جس پر ماسٹر فینگ زیاویان جواب دیتے ہوئے کہتا ہے کہ یہی سچائی ہے چلو اس کے بارے میں ہم لوگ بعد میں بات کریں گے فلال زیاویان کا علاج کرنا زیادہ ضروری ہے جو سب کہتے ہوئے یہ لوگ زیاویان کو لے کر سٹار فائلنگ پیویلین کے حال میں موجود ایک پلیٹ فارم پر لا کر لٹا دیتے ہیں اس پلیٹ فارم کے اندر بے حساب سٹار پاور موجود تھی جوکہ دیرے دیرے سے زیاویان کی باڈی کے اندر جانے لگی اور اسی ورنہ سے 3000 برننگ فلیم اکٹیویٹ ہو جاتی ہے یہ دیکھ کر ماسرڈ یاولو خوش ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارا پلان کام کر رہا ہے جس پر دوسری طرف ماسرڈ فینگزیان بھی اس سے کہتے ہیں کہ یاولو اب تمہیں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ یہاں پر کبھی نہ ختم ہونے والی سٹار پاور ہے جوکہ ہمیشہ 3000 برننگ فلیم کو زندہ رکھے گی یعنی کہ زیاویان جلدی ہیل ہو جائے گا جو سن کر تو زیاویان کے دوز خوش ہوتے ہوئے ایک دوسری کی طرف دیکھتے ہیں دوسری طرف ماسرڈ یاولو کہہ رہا تھا کہ زیاویان تم سچ میں کافی لکی ہو جبکہ بیر کنگ بھی زیاویان سے کہہ رہا تھا کہ زیاویان جلدی سے ریکاور ہو کر جاک جاؤ اس کے بعد تم میرے پیلس آ کر کوئی بھی چوز کیا ہوا حرب لے سکتے ہو لیکن یہ سب کہتے ہوئے جب بیر کنگ نے زیا کی آنکھوں میں دیکھا تو زیا کافی ذرا غصے میں دیکھائی دی رہی تھی اس لئے بیر کنگ کہتا ہے کہ نہیں نہیں بلکہ تم ساری کی ساری حرب لے لینا زیا بھی اس کی یہ بات سن کر مسکراتے ہوئے جواب دیتے ہوئے کہتی ہے کہ ہاں یہ ٹیک ہے وہ جنگل سب کی طرح انچا تو بات نہیں کرتی لیکن وہ اپنے من ہی من میں کہہ رہی تھی کہ زیاویان تمہیں جاگنا ہی ہوگا کئی سارے لوگ تمہارے جاگنے کا انتظار کر رہے ہیں جو سب ہوئی رہا تھا جو ساری باتیں سن کر سب لوگ بلکل ایسے ہی کرتے ہیں ماسرڈ یاولوگ پیچھے کی طرف اکیلے زیاویان کے ساتھ بچ گئے تھے جہاں وہ زیاویان کے پاس ہی بیٹھ کر کچھ پیلز ریفائن کرنا شروع کر دیتے ہیں اور لگتار اسی طرح کچھ پیلز ریفائن کرتے ہیں انہوں نے باری باری کر کے زیاویان کو وہ کھلا دیئے تھے یہ پروسس اسی طرح کچھ دن تک چلتا رہا ساتھی سار ماسرڈ یاولوگ زیاویان کی وینز بھی چیک کر رہے تھے زیاویان کی کنڈیشن ابھی بھی پوری طریقے سے ٹیک نہیں ہوئی تھی اس لئے ماسرڈ یاولوگ خود ہی زیاویان کے پاس بیٹھ کر اپنی انرجی کا استعمال کرتے اسے ہیل کرنا شروع ہو گئے جو سب ملگاتار اگلے کچھ دن تک کرتے رہے وہ بھی بنا کچھ کھائے پیئے ماسرڈ فینسی آن بھی ماسرڈ یاولوگ کی یہ بیچینی دیکھ کر کافی ذرا پریشان دکھائی دی رہے تھے دوسری طرف ماسرڈ یاولوگ زیاویان کے سارے اپنے پرانے وقتوں کو یاد کرتا ہے جو لمحے ماسرڈ یاولوگ کی زندگی کے سب سے بہترین لمحے تھے یہاں ماسرڈ یاولوگ ساتھی ساتھ ہر دن اسی طرح پلز ریفائن کرتے اور زیاویان کا خیال رکھتے یہاں پر دن ہفتے مہینے اور لگاتار اسی طرح سامنے گزرتا رہا پورا ایک سال گزرنے کے بعد ماسرڈ یاولوگ کی بیچینی اور بھی ذرا بڑھ چکی تھی کیونکہ زیاویان ابھی تک ہوش میں نہیں آیا تھا ماسرڈ فینسی آن یہ سب دیکھ کر یاولوگ سے کہتے ہیں کہ ویسے لوجیکلی اب تک تو زیاویان کے سارے انجریز پوری طریقے سے ریکاور ہو جانی چاہیے تھی لیکن زیاویان تو تب سے لے کر اب تک کاما میں ہے وہ ہوش میں بھی نہیں آیا ماسرڈ یاولوگ بھی اسی بات کے بارے میں سوچ رہے تھے تب ہی اچانک وہاں پر مس کینگ لیوان آ چاہتی ہے جوکہ ماسرڈ فینسی آن کو کسی بارے میں ریپورٹ کرنا چاہتی تھی ماسرڈ فینسی آن اس سے سوال کرتے ہوئے پوچھتے ہیں کہ بتاؤ تمہیں کیا نیوز ملی جس پر مس کینگ لیوان بتاتی ہے کہ ہماری ڈیسائپلز کو معلوم ہوا کہ بیس ڈومین کے انچینٹ رون میں ایک سول اوریچن فروٹ سمن ہوا ہے جو سن کر ماسرڈ فینسی آن تو کافی زیادہ خوش ہو گئے تھے وہ یاولوگ سے کہتے ہیں کہ یہ تو کافی اچھا ہوا اگر ہم نے کسی طرح وہ سول اوریچن فروٹ حاصل کر لیا اس کا استعمال کرتے ہوئے ہم تمہاری کھوئی بھی سول انرچی کو دوبارہ سے ریپلیس کر سکتے ہیں لیکن دوسری طرح ماسرڈ یاولوگ کو زیادہ سے بھی خوشی نہیں ہو رہی تھی وہ تو ابھی بھی زیاویان کے بارے میں ہی سوش رہی تھی اس لئے وہ ماسرڈ فینسی آن سے کہتے ہیں کہ ایک بار زیاویان جاگ جائے اس کے بعد ہی ہم اس بارے میں بات کریں گے جس پر ماسرڈ فینسی آن کو بھی خاموش ہونا پڑا اس کے بعد سین شفٹ ہو کر دور موجود یہاں میس زونیر پر آ جاتا ہے جو کہ مسٹر لین سے سوال کرتے ہوئے پوچھ رہی تھی کہ کیا تمہیں ابھی بھی زیاویان کی کوئی خبر نہیں مل پائی اس پر مسٹر لین جواب دیتے ہوئے کہتا ہے کہ میرے سپرنمس نے چاروں طرف زیاویان کی تلاش کرنے کی کوشش کری لیکن وہ پچھلے ایک سال سے کہاں پر ہے یہ معلوم ہی نہیں ہو پا رہا اس پر میس زونیر پریشان ہوتے ہوئے کہتی ہے کہ پتہ نہیں کیوں مجھے کافی بیچینی والی فیلنگ آ رہی ہے کہی ایسا تو نہیں کہ زیاویان کو کچھ ہو گیا جس پر مسٹر لین جواب دیتے ہوئے کہتا ہے کہ میں زیاویان کو اچھے سے جانتا ہوں اس کی قسمت بہت ہی اچھی ہے یقیناً اسے کچھ بھی نہیں ہوگا آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں جو سن کر دوسری طرف میس زونیر بھی جواب دیتے ہوئے کہتی ہے کہ ہاں میں بھی بس یہ ہی امید کرتی ہوں جو سب کہتے ہوئے سین شفٹ ہو کر واپس ایک کوما میں موجود زیاویان پر آ جاتا ہے جس کی بیہوشی کے حالت میں بھی جو اس کے پاس کی ممریز اس کے آنکھوں کے سامنے آ رہی تھی وہ یاد کرتا ہے اپنے فائدر اپنے بھائیوں کو زونیر کو ایون کی قین میڈوسا کو جن کے ساتھ گزاری ہوئی پیاری ممریز کو یاد کرتے ہوئے اچانک سے زیاویان کی انگلی ہلنے لگی یعنی کہ شاید وہ ہوش میں آنے لگاتا اور اسی وجہ سے اس کی باڈی کے نیچے انرجی سے ایک گولڈن کلر کا لوٹس فلاور بن جاتا ہے جو کہ زیاویان کو دیرے دیرے سے ہوا میں فلوٹ کرنے لگا ساتھ اس ساتھ یہ گولڈن انرجی زیاویان کی باڈی سے کافی دور دور تک پیل رہی تھی جو انرجی جب ایک ساتھ زیاویان کی باڈی میں جانے لگی تو اس کے وجہ سے جاروں طرف ہلچل ہونے لگتی ہے اور اسی وجہ سے سٹار فالنگ پیویلین کی ڈیسائپلز حیران ہوتے ہوئے کہتے ہیں کہ آخر یہ کیا ہے یہ ہلچل تو اسے سٹون ٹاور کے اندر سے آرہی ہے جہاں پر ہم دیکھتے ہیں کہ زیاویان موجود تھا اور وہ سارے کی سارے گولڈن انرجی زیاویان کی باڈی میں سما رہی تھی ایونکہ جب زیاویان کی باڈی سے 3000 برننگ فلیم بھی باہر کی طرف نکلا تو اس کا کلر چینج ہو چکا تھا اور یہ شاید اس لئے کیونکہ اس نے پچھلے ایک سال سے یہاں پر کافی زیارہ سٹار پاور ابزارب کر لی تھی جہاں سٹون ٹاور کے باہر پوشے پر ان سب لوگوں کے چہرے خوشی سے کھلے ہوئے تھے کیونکہ انہیں انداثہ ہو چکا تھا کہ زیاویان خوش میں آنے والا ہے یہاں زیاویان کے سارے دوس ہی پچھلے ایک سال سے بے سبری کے ساتھ زیاویان کی جانگنے کا انتظار کر رہے تھے دوسری طرف ماسٹر یاولو اس گولڈن انرجی کو محسوس کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ کوئی نارمل انرجی نہیں بلکہ یہ ڈوزن انرجی ہے جو کہتی ہے اچانک ہم دیکھتے ہیں کہ اس ٹاور کے اندر سے بس کے ساتھ انرجی نکلی جس میں زیاویان اور 3000 مرننگ فلیم ہی موجود تھے ماسٹر فینگزیان یہ سب دیکھتے ہوئے خوش ہو کر کہتے ہیں کہ اب مجھے سمجھایا کیا خیر یہ لڑکا پچھلے ایک سال سے جاگ کیوں نہیں رہا تھا یہ اتنی زیارہ انرجی کٹا کر رہا تھا کہ جاگتے ساتھ اس کا لیول بریک ٹھرو ہو جائے جو سنکر تو زیاویان کے دوست بھی کافی زیارہ خوش ہو گئے تھے لیکن ماسٹر فینگزیان کہہ رہے تھے کہ اس لڑکے نے تو ہمیں بلا وجہ ہی پریشانی میں ڈال دیا تھا ہم لوگ اس کے لئے کتنے زیارہ پریشان ہو گئے تھے اوپر کی طرف ہم دیکھتے ہیں کہ زیاویان یہاں ہوا میں کافی کول طریقے سے فلوٹ کر رہا ہے جس کے ساتھ برننگ فلیم بھی رور کر رہی تھی اور اچانک ہی ہم دیکھتے ہیں کہ وہاں پر موجود اور زیارہ سٹار پاور ان لوگوں کی باڈی میں جا کر سمانے لگی جس پروسس کے کمپلیٹ ہوتی اچانک ایک برس کے ساتھ زیاویان کا لیول بریک ٹھرو ہو گیا جو دیکھ کر تو ماسٹر یاو لوگ کے چہری پر ایک مسکانہ آ جاتی ہے جبکہ اوپر کی طرف موجود زیاویان کے کپڑے بھی اس کی انرجی سے بن جاتے ہیں ساتھی ساتھ ڈوزن لیول میں بریک ٹھرو کرنے کی وجہ سے زیاویان کی باڈی کے پیچھے ایک رنگ بھی آ چکی تھی اور وہ کافی کول طریقے سے اپنے آنکھیں اوپن کرتا ہے جن میں فلیمز موجود تھی یہاں ڈوزن لیول میں بریک ٹھرو ہونے کی وجہ سے زیاویان کی پاور تو تیریفائنگ لیولز تک بڑھ چکی تھی اچانک سے سپیس میں کریکس آ جاتے ہیں جو دیکھ کر نیچے کی طرف موجود سٹار فالنگ پیویلین کی ڈیسائپلز دیکھ کر گبراتے ہوئے کہتے ہیں کہ کیا یہ وہی لڑکا ہے جو کہ سٹونز ٹاور میں کلٹیویٹ کر رہا تھا اس کی پاور کو دیکھ کر تو ہم یہ بات بتا سکتے ہیں کہ سٹار فالنگ پیویلین کی کئی سارے ایلڈرز بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے میس کینگ لوان بھی ان سب ڈیسائپلز کی باتیں سن رہی تھی جبکہ دوسری طرف اوپر موجود زیاویان یہاں پر اپنی آنکھیں بند کرتے ہوئے خود کی پاور کو محسوس کرتے ہوئے کہتا ہے کہ کیا یہ ہے ڈوزون کی پاور اس انرجی کے بہاو کو محسوس کرتے ہوئے مجھے کافی اچھا فیل ہو رہا ہے تب ہی اچانک زیاویان کو یہاں ماسٹرڈ یاولوگ کی آواز سنائی دی جو کہ زیاویان سے کہہ رہا تھا کہ آخر کار تم نے جاگنے کا فیصلہ کر ہی لیا یہ سن کر زیاویان اپنے آنکھیں کھول کر دیکھتا ہے کہ اس کے سامنے ماسٹرڈ یاولوگ موجود ہے جنہیں دیکھ کر تو زیاویان ایموشنل ہوتی ہے فرنسے آگے جاگ کر ان سے کہتا ہے کہ ماسٹرڈ یاولوگ کیا آپ ٹھیک ہیں آپ کو اپنے سامنے دیکھ کر مجھے کتنی خوشی ہو رہی ہے یہ میں بتا نہیں سکتا آپ کو میری وجہ سے کتنے سالوں تک لگتار تکلیف اٹھانے پڑی میں اس کے لئے بہت زیارہ غمزہ رہا ہوں جس پر ماسٹرڈ یاولوگ جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ نہیں اصلی تکلیفیں میں نے نہیں بلکہ تم نے مجھے بچانے کے لئے جی لی ہے بلکہ میں پوری یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ تمہاری تکلیفوں کے سامنے میری تکلیف تو کچھ بھی نہیں تب ہی اچانک وہاں پر ماسٹر فینگزیان بیچ میں آ جاتے ہیں جو کہ زیاویان سے کہہ رہے تھے کہ جب تم بے ہوش تھے تو تمہارے ماسٹرڈ یاولوگ تم نے ایک رات بھی چین کی نیند نہیں لی بلکہ وہ اس پورے سال جاگ کر تمہاری ریکوری کا انتظار کرتے رہے جو ساری باتیں سن کر ماسٹرڈ یاولوگ کہتے ہیں کہ اس کی باتیں مجھ سنو یہ بس ایسی نونسنس باتیں کر رہا ہے میں تو بس صرف اسی بات کو لے کر خوش ہو کہ آخر کار تم جاگ چکے ہو دوسری طرف زیاویان یہاں پر اپنے ماسٹرڈ یاولوگ کی یہ ساری قربانیاں دے کر کافی ایموشنل ہو گیا اس لئے وہ فرن ماسٹرڈ یاولوگ کو رسپیکٹ پیش کرتے ان کے سامنے جھک کر کہتا ہے کہ ماسٹرڈ یاولوگ پلیس مجھے ماف کر دیجئے میری ورد سے آپ کو اتنی پریشانی ہوئی جس پر ماسٹرڈ یاولوگ زیاویان سے کہتا ہے کہ اچھا ٹھیک ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ لڑکے تمہیں ان باقی سب لوگوں سے بھی مافی مانگنی چاہئے کیونکہ تم نے انہیں بھی کافی زیارہ پریشان کر دیا تھا جو سن کر زیاویان سامنے کی طرف دیکھتا ہے کہ وہاں پر اس کے دوست موجود تھے اور وہ اس کے لئے واقعی میں کافی زیارہ پریشان تھے لیکن چونکہ اب زیاویان جاک چکا تو ان کے چہرے بھی خوشی سے کل چکے تھے اس لئے زیاویان باری باری کر کے اپنے ہر ایک دوست کا شکریہ دا کرتا ہے جس پر زیا جواب دیتے ہوئے کہتی ہے کہ مجھے شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں تمہیں اتنے زیارہ پولائیٹ نہیں ہونا چاہیے بلکہ اب چونکہ تم جاک چکے ہو تو بس صرف تم مجھے اتنا بتاؤ کہ اب تم میرے لئے دوبارہ پل کب ریفائن کرو گے میں کب سے ڈیلیشئیس پل کھانے کا انتظار کر رہی ہو زیا یہ سب لالچ اور کیوٹنیس باری آنکھوں کے ساتھ کہہ رہی تھی جو سب دیکھ کر دوسری طرف زیاویان بھی ہستے ہوئے زیا کے سر پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہتا ہے کہ ٹھیک ہے میں تمہارے لئے جلدی پلز ریفائن کروں گا لیکن ریفائننگ کی بات سے زیاویان کو ماسٹر ڈیاولو کی باڈی کے بارے میں یاد آیا اس لئے وہ ماسٹر ڈیاولو سے کہتا ہے کہ ماسٹر راب چونکہ میں نے تین ہیملی فلمز حاصل کر لی تو مجھے لگتا ہے کہ اب میرے پاس ایناف ایبیلیٹی ہے اپکے لئے ایک اچھی سی باڈی ریفائن کرنے کے لئے جس پر ماسٹر ڈیاولو تو مسکرہ کر جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ کام اتنا بھی ارجنٹ نہیں لیکن ماسٹر فینگزیان اصلیت بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ زیاویان تمہیں نہیں معلوم کہ اتنے عرصے تک جب ہال آف سول نے ماسٹر ڈیاولو کو قید کر کے رکھا ہوا تھا تو وہ دیرے دیرے کر کے اس کی سول انرجی لیتے رہتے تھے اور یہ سول انرجی کسی بھی سول باڈی کے لئے اس کے بلڈ کی طرح ہوتی ہے یعنی کہ اس وقت ماسٹر ڈیاولو کی سول انرجی کافی زیرا کم ہے جس کا سیدھا سیدھا مطلب کہ ان کی سول کو کافی بری طریقے سے اس کی وجہ سے ڈیمیج ہو چکا ہوگا اگر ابھی کے لئے ہم لوگوں نے ڈریکٹلی ماسٹر ڈیاولو کو ایک فیزیکل باڈی دے دی تو اس کی وجہ سے ان کی کلٹیویشن لیول میں کافی زیرا کمی آ جائے گی ایونکہ ان کی سنت بھی کبھی پہلے جیسے نورمل نہیں ہو پائے گی جو سن کر ڈیامیان کو یہاں سول پیلس پر کافی زیرا غصہ رہا تھا لیکن وہ خود پر کابو رکھتے ہوئے یہاں ماسٹر فینکسیان سے سوال کرتے ہوئے پوچھتا ہے تو بتاؤ کہ ہم ماسٹر کی سول انرجی کو دوبارہ سے ریکاور کرنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں جس پر ماسٹر فینکسیان جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ بیس ڈومین میں ایک سول اوریجن فروٹ موجود ہے اگر ہم نے کسی طرح وہ سول اوریجن فروٹ حاصل کر لیا تو ہم ماسٹر یاولوں کی کھوئی بھی سول انرجی انہیں واپس کر سکتے ہیں اور اسی طرح کی ایک انشینڈ ریلی کے بارے میں ہمیں معلوم آیا جہاں پر سول اوریجن فروٹ موجود ہوگا جو ساری باتیں سن کر ڈیامیان یہاں اس انشینڈ ریلی کے بارے میں کہتا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے میں وہاں پر جا کر وہ سول اوریجن فروٹ لا کر ہی رہوں گا یہاں جب ڈیامیان نے فیصلہ کر لیا تھا تو سین شفٹوں کے دوسری طرف ہال آف سول کی کچھ کلٹیویٹرز پر بھی آ جاتا ہے جو کہ وام ہول کا استعمال کرتے ہوئے چاہے دوسری انشینڈ ریلیک کی طرف بڑھ رہے ہیں ان میں سے کچھ وارئرز یہاں پر اپنی لیڈر کو بتاتے ہیں کہ سٹار فالنگ پیویلین کو بھی اس انشینڈ ریلیک میں موجود سول اوریجن فروٹ کے بارے میں معلوم ہو گیا ہے ماسٹر آپ بتائے کہ اب ہم کیا کریں جس پر وہ آدمی جواب دیتے ہوئے کہتا ہے کسی رفتار کے ساتھ اسی انشینڈ ریلیک کی طرف بڑھتے رہو کیونکہ ہمارے حال ماسٹروں کو بھی وہ سول اوریجن فروٹ چاہیے اور ہم کسی بھی قیمت میں وہ سول اوریجن فروٹ کسی اور کے ہاتھوں میں جانے نہیں دے سکتے جس پر وہ وارئر جواب دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ٹھیک ہے ماسٹر جیسا آپ کا حکم اور ہمیں یہاں پر جانے کو ملتا ہے کہ یہ شاید کوئی اور نہیں بلکہ سٹار پیکنگ گوست ہی ہے جس کے ایک ہاتھ کو زیاویان نے کار دیا تھا اور اسی ورے سے اس کا ایک ہاتھ نقلی تھا یہاں پر وہ ماسٹ کو پہنتے ہوئے زیاویان سے کہتا ہے کہ زیاویان امید کرتا ہوں کہ اس انشینڈ ریلیک میں ہماری دوبارہ سے ملاقات ہو جائے کیونکہ تمہارے ساتھ میرے کچھ ادورہ حساب ابھی باقی ہے اور یہاں اسی خطرناک سی سینے کے ساتھ ہمارا یہ اپیسوڈ یہی پر ختم ہو گیا

0 Comments: