Headlines
Loading...


یہ ہے Hidden Love ڈرامے کی اپیسوڈ 3 یہاں ہم دیکھتے ہیں کہ یہ چاروں ایک مال میں ہوتے ہیں جہاں سنگشی کا بھائی سنگیان کہتا ہے کہ اسے کچھ کام ہے تب تک سنگشی دوان کے ساتھ رہ سکتی ہے وہاں پر وہ ایک ڈال اٹھانے والی گیم کھیلنے لگتے ہیں لیکن سنگشی ڈال اٹھانے ہی پاتی تب دوان کہتا ہے اگر تم کہو تو میں تمہاری مدد کر سکتا ہوں اور پھر وہاں اسے ایک ڈال اٹھا کر دیتا ہے جسے دیکھ کر سنگشی خوش ہو جاتی ہے اسے اپنے بچپن کا وہ دن یاد آتا ہے جب اس نے دوان کو ایک کینڈی دی تھی اور اس کی مدد کرنے کے لیے اسے دھنیواد کہا تھا پھر وہاں پوچھتی ہے کہ کیا آگے بھی وہاں اس کی مدد کرے گا وہ کہتی ہے کہ تم میرے بھائی سے زیادہ اچھے ہو دوان کہتا ہے ٹھیک ہے پھر میں یہ تمہارے بھائی سے بول دوں گا سنگشی کہتی ہے نہیں نہیں ایسا مت کرنا اب دوان سے جان چھڑانے کے لیے وہاں کہتی ہے کہ آپ چلے جاؤ میں اکیلے ہی گھر چلی جاؤں گی لیکن دوان کہتا ہے کہ نہیں وہاں اسے گھر چھڑ کر ہی آئے گا اگلے سین میں ہم دیکھتے ہیں کہ سنگشی اپنی دوست کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں آتی ہے اور وہیں دوان پارٹ ٹائم جاب کر رہا ہوتا ہے اس کے بعد وہ لوگ دوان کو آرڈر دیتے ہیں اور پھر پیسے دینے لگتے ہیں لیکن دوان کہتا ہے کہ پیسے کم ہیں کیونکہ تم جو چھپ چھپ کر مجھے دیکھتی ہو اس کے الگ پیسے لگیں گے سنگشی کہتی ہے کہ اب تم اتنے بھی ہینسم نہیں ہو دوان کہتا ہے کہ اس کے کھانے کے پیسے وہ دے گا اور اسے جا کر اپنی جگہ پر بیٹھنے کو کہتا ہے اب دونوں یہاں اپنا کھانا انجوائے کرنے لگتے ہیں تب ہی ریسٹورنٹ کا مینجر آ کر دوان سے کہتا ہے کہ تم نے جو سیلری ایڈوانس مانگی تھی وہ مجھ سے لے لینا یہ سن کر سنگشی کو برا لگتا ہے کیونکہ دوان کو پیسے کی ضرورت تھی اور سنگشی اسی کے پیسے سے کھانا کھا رہی تھی تب ہی وہاں فجانکشو آتا ہے وہ لڑکا جس کا سنگشی پر کرش ہے وہ سنگشی سے پوچھتا ہے کیا یہ لڑکا تمہارا بھائی ہے سنگشی اسے کوئی جواب نہیں دیتی اور پھر وہ دوان سے ہیلو کر کے وہاں سے دونوں کو لے جانے کا کہتا ہے دوان سنگشی سے کہتا ہے اپنا خیال رکھنا اور رات ہونے سے پہلے گھر واپس چلی جانا لیکن وہ پھر دوبارہ سے دوان کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے کیا تمہارے پاس آج کل پیسوں کی کمی چل رہی ہے لیکن دوان مسکراتے ہوئے کہتا ہے تمہارے کھانے کے پیسے دینے سے میں کنگال نہیں ہو جاؤں گا اب سنگشی چلی جاتی ہے لیکن یہاں دوان دیکھتا ہے کہ سنگشی نے اپنے سارے پیسے دوان کے لیے وہیں رکھ دیئے تھے یہاں ہم دیکھتے ہیں کہ سب ہی لوگ فجانگ شو کا برسڈے منا رہے تھے اور پارٹی کر رہے تھے لیکن سنگشی کو بالکل بھی مزہ نہیں آ رہا تھا اور وہ دوان کے بارے میں ہی سوچ رہی تھی تب ہی فجانگ اس کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور شاید وہ اسے پرپوز کرنے والا تھا لیکن سنگشی وہاں سے بھاگ کر باہر آ جاتی ہے یہ سب دیکھ کر سنگشی کی دوست کو اچھا نہیں لگتا شاید وہ فجانگ کو پسند کرتی ہے اب یہاں فجانگ سنگشی کے پیچھے آتا ہے سنگشی کہتی ہے جاؤ جاکر اپنا برسڈے سیلیبریٹ کرو یہاں کیا کر رہے ہو وہ کہتا ہے میں تمہارے لیے یہاں آیا ہوں تب ہی دوان بھی ان دونوں کو دیکھ رہا ہوتا ہے فجانگ سنگشی سے کہتا ہے میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں تمہیں بچپن سے پسند کرتا ہوں لیکن سنگشی اسے صاف صاف منا کر دیتی ہے تب ہی دوان وہاں پر آتا ہے تو فجانگ وہاں سے چلا جاتا ہے اب دوان کہتا ہے ابھی تو تم سکول میں ہو اور ابھی سے تم ڈیٹ بھی کرنے لگی سنگشی کہتی ہے نہیں ہم تو صرف پڑھائی کے بارے میں بات کر رہے تھے دوان کہتا ہے پھر وہ رونے کیوں لگا تھا سنگشی کہتی ہے نہیں ایسا نہیں ہے تب دوان اسے سمجھاتا ہے کہ اگر کوئی پرپوز کرے تو اسے اس طرح منا مت کرو اس کا دل ٹوٹے گا تم اس طرح منا کرو کہ اسے دکھ بھی نہ ہو اور پھر دوان وہاں سے چلا جاتا ہے اگلے سکول میں ٹیچر بتاتا ہے کہ سکول میں سپورٹس کمپٹیشن ہونے والا ہے جس میں جو حصہ لینا چاہتے ہیں اپنا نام لکھوا دیں ٹیچر اسے ہائی جمپ میں حصہ لینے کے لیے منانے لگتا ہے اور پھر وہ اس میں حصہ لے لیتی ہے جب وہ اپنا نام لکھوانے جاتی ہے وہاں پر دوان اور سنگشی کا بھائی ہوتے ہیں سنگ یان کہتا ہے تم سے نہ ہو پائے گا تم رہنے دو اور اس پر ہنسنے لگتا ہے لیکن دوان اس کا نام لکھ لیتا ہے اب جب وہ ایکسرسائز کر رہی ہوتی ہے تو دوان اسے موٹیویٹ کرنے لگتا ہے یہاں پر اس کا بھائی اس کی فوٹو لینے لگتا ہے لیکن سنگشی اسے منا کر دیتی ہے کہ جب وہ اچھی لگ رہی ہوتی ہے تب تو نہیں کھیجتے اور اب اسے ڈیلیٹ کرو تب ہی کمپٹیشن شروع ہو جاتا ہے سنگشی کافی نروس لگ رہی تھی جب اس کی باری آتی ہے تو سنگ یان ہنسنے لگتا ہے سبھی لوگ شی کو چیر کرنے لگتے ہیں سنگشی بھاگ کر آتی ہے اور جمپ سے پہلے ہی رک جاتی ہے اب سبھی اسے دوبارہ کوشش کرنے کو کہتے ہیں وہ جمپ لگاتی ہے لیکن راڈ سے ہی ٹکرا جاتی ہے تیسری بار بھی ایسا ہی ہوتا ہے اور اس بار اسے چوٹ بھی لگ جاتی ہے سنگ یان اسے اٹھا کر لے جانے لگتا ہے تو ٹیچر پوچھتا ہے تمہارا بھائی تو دوان ہے نا سنگ یان کچھ بولتا ہے لیکن شی کہتی ہے کہ یہ اس کے ڈیڈ ہیں اب سنگ یان اس سے ناراض ہو جاتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ اسے نہیں اٹھائے گا اسی لئے دوان ہی اسے اٹھا کر لے جاتا ہے اب وہ اسے فرسٹ ایٹ دینے لگتا ہے یہاں پر وہ اسے گوھر سے دیکھ رہی تھی وہ کہتی ہے تم اچھے ہو میرا بھائی تو مجھ سے بالکل بھی پیار نہیں کرتا ہے دوان کہتا ہے ایسا نہیں ہے تم نے دیکھا نہیں تھا جب تم گری تھی تو وہ بہت پریشان ہو گیا تھا سنگشی کہتی ہے پھر وہ مجھ پر چلاتا کیوں رہتا ہے دوان کہتا ہے اس کی چلانے کی عادت کو تو کوئی ختم نہیں کر سکتا تب ہی سنگ یان وہاں آتا ہے اور اسے بولتا ہے پانی پیو اور چلو ہمیں اسپتال جانا ہے اور وہ اسے اپنی پیٹ پر اٹھا کر لے جانے لگتا ہے اس سے سنگشی کو احساس ہوتا ہے کہ وہ غلط تھی تب ہی ایک اور لڑکی کو چوٹ لگتی ہے تو دوان اسے بھی سنگشی کی طرح فرسٹ ایٹ دینے لگتا ہے لیکن یہ دیکھ کر سنگشی کو بالکل بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا کہ وہ کسی اور لڑکی کے ساتھ ہے اب اگلے دن کلاس ختم ہونے کے بعد شی کو یان کی کال آتی ہے کہ آج تمہیں دوان پک کرنے آئے گا وہ بیس منٹ میں پہنچتا ہوگا اس کا انتظار کرنا اور اسے کسی مصیبت میں مت ڈالنا اور شی خوش ہو جاتی ہے تب ہی اس کی دوست آتی ہے اور کہتی ہے میرے ساتھ چاپنگ پر چلو اور وہ اسے ہاں بول دیتی ہے اب پھر سے کوئی پریشانی کھڑی کرے گی

0 Comments: