یہ ہے ہیڈن لوو کا اپیسوڈ فور پچھلی قڑی میں سانگشی دوان کا انتظار کرنے کے بجائے اپنی دوست کے ساتھ چلی جاتی ہے راستے میں وہ ایک دکان پر جانے کی بجائے اسے کہیں اور لے جانے لگتی ہے دوسری طرف دوان بھی شی کو لینے سکول آ گیا تھا لیکن گارڈ اسے بتاتا ہے کہ سارے بچے گھر جا چکے ہیں اور یہاں اب کوئی نہیں ہے دوان اسے فون کر رہا تھا لیکن وہ اس کی کال نہیں اٹھا رہی تھی دوسری طرف جنگرو شی سے پوچھتی ہے کہ کیا اس کے پاس پیسے ہیں وہ کہتی ہے کہ ہاں ہے لیکن تم بار بار یہ کیوں پوچھ رہی ہو جنگرو وہاں سے آگے چلی جاتی ہے اور شی اس کے پیچھے پیچھے جاتی ہے جب وہ ایک گلی میں پہنچتی ہے تو دیکھتی ہے کہ کچھ لڑکیاں جنگرو کو پریشان کر رہی ہیں پھر وہے لڑکیاں شی کو بھی دیکھ لیتی ہیں اور اسے بھی پریشان کرنے لگتی ہیں وہے اس کے سارے پیسے بھی لے لیتی ہیں سانگشی سمجھ جاتی ہے کہ جنگرو اسے یہاں جان بوجھ کر لائی تھی وہ اس بات سے بالکل بھی خوش نہیں تھی اور وہاں سے چلی جاتی ہے اسے کافی چوٹ بھی آئی تھی تب ہی دوان اسے ڈھونڈ لیتا ہے وہ اس کے سامنے رونے لگتی ہے اور اس کے گلے لگ جاتی ہے اس کے بعد دوان اسے جوس پلاتا ہے اور پوچھتا ہے کہ کیا کسی نے اسے بلی کیا ہے سانگشی بھی کہتی ہے کہ ہاں دوان کہتا ہے تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا یہ سانگشی کہتی ہے کہ کیوں کہ یان نے کہا تھا کہ میں تمہیں کسی بھی مصیبت میں نہ ڈالوں دوان اسے کہتا ہے کہ تمہیں ایسے دوست کی ضرورت نہیں ہے جو تمہیں اس طرح مشکل میں ڈالے اس کے بعد وہ شی کو سائیکل پر بٹھا کر گھر لے جانے لگتا ہے وہ اسے خوبصورت پھولوں والے راستے سے لے کر جاتا ہے جس سے اس کا سٹریس کم ہو جاتا ہے اور وہ خوش ہو جاتی ہے گھر کے قریب پہنچ کر وہ اسے کچھ پیسے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ آج جو بھی ہوا وہاں اپنے ماتا پتا کو ضرور بتانا گھر آ کر وہ سارا سمیں دوان کے بارے میں سوچ کر خوش ہونے لگتی ہے کہ کس طرح آج دوان نے اسے گلے لگایا وہ خود سے ہی کہہ رہی ہوتی ہے کہ ایسا سوچنا تو نہیں چاہتی لیکن اسے لگتا ہے کہ وہ دوان سے پیار کر بیٹھی ہے اگلے دن جب وہ سکول آتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ اس کا بھائی یان اپنے دوستوں اور دوان کے ساتھ آیا ہوا تھا شی اسے جان چھڑانے کی کوشش کرتی ہے لیکن وہ اسے جانے نہیں دیتا اور کہتا ہے کہ مجھے ان لڑکیوں کے بارے میں بتاؤ جو تمہیں کل تنگ کر رہی تھی شی منع کرتی ہے لیکن وہ سب ہی اسے زبردستی لے جاتے ہیں یہاں ایک دوست شی کے ساتھ رکھتا ہے جو بلکل شی کی طرح ماسوم دکھ رہا تھا اور وہ تینوں آگے بڑھ جاتے ہیں ایک جگہ وہ تین لڑکیاں کھڑی سگریٹ کے کش لگا رہی تھی یان وہاں آ کر ان سے سگریٹ چھین لیتا ہے وہ کہتا ہے کہ تم لوگوں نے میری بہن سے پیسے چھینے اور اسے دھمکی بھی دی اور مارا بھی ہے وہ لڑکیاں کہتی ہیں کہ انہوں نے تو بس اس سے پیسے ہی لیے تھے پھر ان سے پیسے واپس لے لیتے ہیں دوان پوچھتا ہے کہ تم میں سے لیڈر کون ہے یہ سن کر وہ لڑکی کافی ڈر جاتی ہے اور رونے لگتی ہے وہ انہیں سمجھاتے ہیں کہ وہ یہ کام چھوڑ دیں یہاں پر جب شی اپنا پرس دیکھتی ہے تو وہ خوش ہو جاتی ہے یہاں پر شی دوان کو پیسے دیتے ہوئے کہتی ہے تم اس سے اپنے لیے کینڈی لے لینا اور وہ یان کے مہوں سے کینڈی لیتی ہے اور خود کھانے لگتی ہے اگلے دن ہم دیکھتے ہیں کہ سانگشی کی دوست کو سکول سے نکال دیا گیا تھا کیونکہ اس نے بولی کرنے والی لڑکیوں کا ساتھ دیا تھا جینگرو شی کو ایک پیپر پر لکھ کر سوری بولتی ہے شی بھی اس کے جانے پر کافی اداس تھی اگلے سین میں ہم دیکھتے ہیں کہ آج شی کا ریزلٹ آیا ہے وہ پاس تو ہو گئی تھی لیکن میری طرح اس کے فیزکس میں اچھے مارکس نہیں آئے تھے اب اسی وجہ سے اس کے ممی پاپا اس کے لیے ایک ٹیوٹر رکھنے کی بات کرتے ہیں لیکن شی جس کا نکنیم لوسی تھا وہ بالکل بھی نہیں چاہتی تھی کہ وہ ٹیوٹر سے پڑھے کیونکہ اس کا ٹیچر کوئی اور نہیں بلکہ اس کا بھائی یان تھا وہ اسے پڑھنا نہیں چاہتی تھی سانگ یان اسے پڑھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن اسے کچھ سمجھ نہیں آتا تو یان اسے مارنے لگتا ہے جس سے شی کو بھی گصہ آجاتا ہے اور دونوں ایک دوسرے سے لڑنے لگتے ہیں اس کے بعد یان ممی پاپا سے کہتا ہے کہ وہ اب سے لوسی کو نہیں پڑھائے گا اس کے بعد رات کو لوسی کی ممی اسے بتاتی ہے کہ انہوں نے اس کے لیے نیا ٹیوٹر ڈھونڈ لیا ہے اب صبح اٹھ کر لوسی کو پتا چلتا ہے کہ اس کا نیا ٹیوٹر دوان ہی ہے یہ دیکھ کر تو لوسی بہت خوش ہو جاتی ہے یہاں پر جب یان اور دوان گیم کھیل رہے ہوتے ہیں تو لوسی وہاں آتی ہے یہاں دوان اسے اپنا ریزیو میں دکھاتا ہے اور کہتا ہے کہ اسے ایکسپٹ کرنے کے بعد تم کسی اور ٹیچر سے نہیں پڑھ سکتی لوسی سوچتی ہے کہ کاش دوان نے اس پر اپنی فوٹو بھی لگائی ہوتی یہاں وہ اس کی فوٹو لینے کی کوشش کرتی ہے لیکن سامنے یان آ جاتا ہے لیکن آخر کار وہ اس کی فوٹو کھینچ ہی لیتی ہے لیکن دوان کو پتا چل جاتا ہے کہ لوسی اس کی فوٹو لے رہی ہے
0 Comments: